وزیراعظم کے خطاب میں تاخیر کی وجہ تقریر کے مندرجات کی تیاری تھی، ذرائع
اسلام آباد (انتخاب نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں تاخیر کی وجہ تقریر کے مندرجات کی تیاری ہے، وزیراعظم بعض وفاقی وزرا سے تقریر کے مندرجات پر مشاورت کر رہے تھے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے مشاورت میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری شامل تھے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز بھی قوم سے خطاب کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں وزیراعظم کا قوم سے خطاب مو¿خر کر دیا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


