قلات کے علاقے غوث آباد سے نوجوان لڑکی کی نعش برآمد

قلات (انتخاب نیوز) غوث آباد سے ایک نوجوان لڑکی کی نعش برآمد نعش کو شناخت کے لیئے ڈی ایچ کیو میں رکھ دیا ہے قلات پو لیس کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ قلات کے علاقے غوث آباد کے میں ایک نوجوان لڑکی کی نعش ملی ہے جس پر فوری طور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کے تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو پہنچا دیا جہاں نعش کو شناخت کردیا گیا قلات پولیس نے مزید تفتیش کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں