بلوچستان کے علاقے مند سے دو نوجوان لاپتہ

تربت (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے مند سے دو نوجوان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ فیملی ذرائع کے مطابق یکم اپریل بروز جمعہ کو دو دوست وسیم احمد ولد سلیم سکنہ گوبرد مند اور محمد ولد عبدالغفار سکنہ گوک مند پراسرار طور لاپتہ ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں