اسمبلی رولنگ پر میں نے قاسم سوری بننے سے انکار کردیا، دوست محمدمزاری

اسلام آباد (انتخاب نیوز) دوست محمد مزاری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے اسمبلی رونگ پر قاسم سوری بننے سے انکار کردیا ہے۔میں آئین سے غداری کا مرتکب نہیں ہوسکتا۔عمران خان مجھ پر چاہیں غداری کا لیبل لگادیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں