پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر جھڑپوں کی اطلاعات

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے چاغی سے متصل پاک افغان بارڈر پر افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ کے باعث کشیدگی میں اضافہ۔ پاکستان سے متصل افغانستان کے علاقے کلی ذاکر پر دونوں ملکوں کے مابین تنازع۔ دونوں ملکوں کی جانب سے فورسز کی بھاری نفری علاقے کی جانب روانہ کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں