قومی اسمبلی اجلاس شام 7 بجے تک ملتوی
اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے منعقدہ قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں افطاری اور نماز کا وقفہ دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 7 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


