سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، صدرزداری
صدر آصف علی زرداری نے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور محافظ کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے پاکستان دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گا
Load/Hide Comments


