بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا

کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دوروزہ وقفے کے بعدکل دوپہر ایک بجے ہو گا، اجلاس میں بلو چستان یونیورسٹیز مسودہ قانون مصدرہ 2022،بلو چستان ہوم بیسڈ ورکرز مسودہ قانون مصدرہ 2022ایوان میں پیش کئے جائیں گے ،اجلاس میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ، محکمہ صنعت و حرفت اور محکمہ ما حولیات سے متعلق علیحدہ علیحدہ سوالات دریات اور انکے جوابات دیئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں