اسلام آباد، زیروپوائنٹ گاڑی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد:اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے پل کے نیچے گاڑی پرفائرنگ کا واقع پش آیا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔پولیس کی جانب سے موقع پر پہنچ کر فوری تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔
Load/Hide Comments


