خضدار، 2 گاڑیوں میں تصادم، 6 افراد زخمی
خضدار (انتخاب نیوز) ہڑنبو کراس کے قریب دو کار گاڑیوں میں تصادم 6 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں 3 بچے 2 خواتین جبکہ 1 مرد شامل ہیں جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے فصیل ہسپتال خضدار پہنچا دیا۔
Load/Hide Comments


