عید الفطر کی آمد، مہنگائی کی وجہ سے نال بازار ویران، دکاندار پریشان

نال (انتخاب نیوز) نال عید الفطر کی آمد، مہنگائی کی وجہ سے نال بازار ویران، دکاندار پریشان تفصیلات کے مطابق مہنگائی کی وجہ سے نال بازار میں اکثر لوگ خریداری کیلئے نہ ارہے ہیں اس سال مہنگائی کی وجہ سے بہت سے غریب لوگوں کے بچے عید کے نئے کپڑے سے محروم کپڑے لیں افطاری کے سامان کیلئے پیسے نہیں اگر افطاری کے لے سامان لیں کپڑے کیلئے پیسے نہیں مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کیلئے وہ پریشان ہیں عید کی خریداری کیا کریں گے جوتوں اور کپڑوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں جسکی وجہ سے متوسط طبقہ پریشان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں