آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، وفاقی کابینہ میں شمولیت کا عندیہ
لاہور (انتخاب نیوز) آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ آمد۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی ق لیگ کے رہنما چودہری شجاعت حسین سے ملاقات، پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، شجاعت کے دونوں بیٹوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کر نے کا امکان۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو۔
Load/Hide Comments


