آصف زرداری اور خالد مگسی کی ملاقات،نئے سیاسی سیٹ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد، کوئٹہ (انتخاب نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میرخالد مگسی نے ملاقات کی ملاقات میں نئے حکومتی سیٹ اپ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں