کسٹمزاور ایف سی حکام کی مشترکہ کاروائی، پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات بر آمد

کوئٹہ: کسٹمز نو شکی اور ایف سی حکام کی مشترکہ کاروائی، پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات بر آمد کر لی گئی۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق کسٹمز نو شکی اور ایف سی حکام نے کاروائی کر تے ہوئے 228 کلو گرام اعلی کوالٹی چرس، 6 کلو گرام افیون بر آمد کر کے قبضے میں لے لی، ترجمان کے مطابق منشیات کی قیمت 50 ملین سے زائد بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے،۔

اپنا تبصرہ بھیجیں