بلوچستان اسمبلی اجلاس، پانچ اراکین اسمبلی کی درخواست رخصت منظور
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی اجلاس میں منگل کو پانچ اراکین کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئی جن ارکان کی رخصت منظور کیا گیا ہے ان میں صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی،سردار سرفراز چاکر ڈومکی، ضیاء اللہ لانگو، عبدالرشید،حاجی نواز خان اور زبیدہ بی بی شامل ہیں۔
Load/Hide Comments


