خضدارکے علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار: تحصیل زہرہ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص منیر احمد قوم فقیر ساکن پیر شہر زہری گریڈ اسٹیشن کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں