خضدار، تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والے افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے

خضدار: خضدار سے تین ماہ قبل لاپتہ ہونے والا پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن خضدارکاممبرکزن سمیت بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، تفصیلات کے مطابق پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے رکن مولا بخش مینگل اور ان کے کزن عظمت اللہ مینگل بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔
Load/Hide Comments


