ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایئرپورٹ سے اغوا کیا گیا،فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایئرپورٹ سے اغوا کیا گیا ہے۔

فوادچودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایئرپورٹ سے اغوا کیا گیا ہے۔ابھی تک راشد شفیق کے اہل خانہ کو ان کا کوئی پتہ نہیں دیا جارہا۔

شیخ راشد شفیق MNA کو ائرپورٹ سے اغواء کیا گیا اور ابھی تک ان کے گھر والوں کو ان کا آپتہ نہیں دیا جارہا ، شیخ رشید کو بھی اغواء کرنے کی کوشش کی گئ ہے تحریک انصاف ان اقدامات کی شدید مذمت کرتی ہے

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہاہے کہ شیخ رشید کو بھی اغواکرنے کی کوشش کی گئی۔تحریک انصاف ان اقدامات کی شدید مذمت کرتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں