پشاور میں شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی، مفتی پوپلزئی

پشاور (انتخاب نیوز) مسجد قاسم علی خان کے امیر مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے، لہٰذا یکم شوال المکرم اور عیدالفطر بروز پیر 2 مئی 2022ءکو ہوگی۔ آپ سب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں