اسلام آباد میں افطار سے قبل پی ٹی آئی اور پی پی کے کارکن لڑپڑے، کرسیاں چل گئیں
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 7 مرکزمیں پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے حامیوں میں جھگڑا ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جھگڑا گراؤنڈ میں کرسیاں لگانے پر پیش آیا اور دونوں جماعتوں کے کارکن آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارکنوں نے ایک دوسرے پر کرسیوں سے حملے کیے جبکہ تھانہ کوہسار کی حدود میں واقعہ افطار سے کچھ دیر قبل پیش آیا۔
Load/Hide Comments


