اوستہ محمد، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
اوستہ محمد:بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے نو جوان جاں بحق جاں بحق ہوگیاہے۔تفصیلات کے مطابق عید کے دوسرے روز چانڈیو محلہ کے رہائشی نوجوان محمد عمر عمرانی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے گھر میں ماتم عید کی خوشی ماند پڑ گئی محمد عمر گھر میں کام کر رہا تھا کہ اچانک ان کا ہاتھ بجلی کی تار کو لگ گئی جو کہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔
Load/Hide Comments


