لورالائی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
کوئٹہ: لورالائی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا، لیویز کے مطابق لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر اباسین ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل کی ٹکر سے شراف الدین نامی شخص جاں بحق جبکہ سراج الحق زخمی ہوگیا لیویز نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے مزید کاروائی شروع کردی
Load/Hide Comments


