اوستہ محمد، 9سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
اوستہ محمد (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں 9سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گوٹھ نور محمد ناوڑا کے رہائشی محمد موسی ناوڑا کا 9سالہ بچہ محمد حسن ناوڑا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا گھر میں کہرام پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


