ڈیرہ مراد جمالی، نامعلوم افراد نے 220KV ٹرانسمیشن لائن اڑا دی
ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آبا د کے علاقے نوتال کے قریب نا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے 220kvٹرانسمشن لائن کے ٹاور کو اڑانے کی کوشش سے ٹاور کو جزوی طور پر نقصان پہنچا پولیس اور دیگر ٹیمیں پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق نصیر آبا د کے علاقے نوتال کے قریب نا معلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے 220kvٹرانسمشن لائن کے ٹاور کو اڑانے کی کوشش کی جس سے ٹاور کو جزوی طور پر نقصان پہنچا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


