روس میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ 45ہزار ہو گئی مئی 4, 2020مئی 4, 2020 0 تبصرے روس میں ایک روز میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ 10 ہزار سے زائد ہو گئی۔ روس میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار 581 ہوگئی جو گزشتہ روز بھی 10 ہزار 633 تھی۔ جس کے بعد مجموعی طور پرروس میں وائرس سے ماثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار 268 ہوگئی ہے۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)