پنجگور، پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون، 4افراد گرفتار، منشیات برآمد

پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور پولیس کی شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن چار منشیات فروش گرفتار ان کے قبصے سے بڑی مقدار میں چرس ہیروئین اور شیشہ برآمد تفصیلات کے مطابق پنجگور پولیس کی ایس پی عنایت اللہ بنگلزئی کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈوان چار منشیات فروش گرفتار گرفتار منشیات فروشوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہیروئن چرس آور شیشہ برآمد کرلیا ہے ڈی ایس پی سٹی محمد اکرم گیشکوری ڈی ایس پی ہیڈکورٹر عنایت اللہ بگٹی ایس ایچ او سٹی امیر جان بلوچ کی سربراہی میں پولییس کی پنجگور بازار میں مختلف منشیات کے اڈوں پر چھاپہ چار منشیات فروش گرفتار کرلیا ہے منشیات فروشوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں ہیروئین چرس اور شیشہ برامد کرلیا ہے ایس ایچ او سٹی امیر جان بلوچ نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گی منشیات علاقے کے امن اور نوجوان نسل کیلئے ناسور بن چکا ہے اس ناسور کو ختم کرکے دم لینگے عوام منشیات فرشوں اور جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی میں پولیس سے تعاون کریں گرفتار منشیات فروشوں سے تحقیقات جاری ہے جلد ہی دیگرنشیات فروش قانون کے گرفت میں اجائے گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں