حج درخواست گزاروں میں کامیاب امیدواروں کا اعلان آج کیا جائیگا، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ حج درخواست گزاروں میں 32 ہزار کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج کیا جائے گا، کامیابی کے بعد رہ جانے والے افراد کی تفصیلات بھی آج ہی دی جائیں گی جب کہ غیر منتخب افراد اپنی رقوم بینکوں سے واپس لے سکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں