اصغر اچکزئی کا کابینہ سے استعفے کے سوال کا جواب دینے سے گریز
کوئٹہ (انتخاب نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی کا کابینہ سے استعفیٰ دینے کے سوال کا جواب دینے سے گریز، تفصیلات کے مطابق بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈراصغر خان اچکزئی سے صحافی نے سوال کیا کہ عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر کابینہ سے استعفیٰ دیں گے ؟ جس کا اصغر خان اچکزئی نے کوئی جواب نہیں دیا۔
Load/Hide Comments


