پیرکوہ، ڈائریا کے سبب بچے سمیت 3 افراد جاں بحق، تعداد 25 ہوگئی

ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) پیرکوہ میں ڈائریا کے سبب ڈیڑھ سالہ بچہ سمیت 3افراد جاںبحق ہوگئے ،جاںبحق افراد کی تعداد25ہوگئی ہے ۔مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ڈائریا کے سبب ڈیڑھ سالہ بچے سمیت 3افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں ذرائع کے مطابق اب تک جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد25ہوگئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں