ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل حسن سیاد فائرنگ سے ہلاک

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے پاسداران انقلاب کے کرنل حسن سیاد کہدیٰ یاری کو 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ عام اطلات کے مطابق انہیں پانچ گولیاں لگیں اور وہ موقع پر ہلاک ہوگئے۔ ایرانی حکومت کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ واقعہ کے پیچھے اسرائیلی خفیہ ایجنسی ملوث ہوسکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں