لاہور، شاد باغ سے اغواء طالبہ بازیاب، منگیتر پر شبہ ظاہر

لاہور (انتخاب نیوز) گزشتہ روز لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغواء طالبہ کو بازیاب کرالیا گیا۔ طالبہ کی بازیابی لاہور ہائی کورٹ کے نوٹس لینے کے بعد ہوئی۔ مذکورہ اغواء کا واقعہ میں لڑکی کے منگیر کو ملوث بتایا جارہا ہے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سفید رنگ کی گاڑی میں سوار چار مسلح اغوا کاروں نے طالبہ کو اغوا کیا تھا۔ ملزمان لڑکی کو گن پوائنٹ پر زبردستی گاڑی میں ڈال کر فرار ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں