شمالی وزیرستان کے علاقے میں فوجی چوکی پر فائرنگ، 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
میر علی (انتخاب نیوز) شدت پسندوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے عمومی علاقے میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران سپاہی ظہور خان اور سپاہی رحیم گل جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق فوجی چوکی پر حملے میں ملوث شدت پسندوں کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


