کراچی، پریس کلب کے باہر سے گرفتار بلوچ خواتین اور نوجوان کو رہا کردیا گیا

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے سامنے تین بجے پولیس نے گرفتار بلوچ خواتین اور بلوچ نوجوان کو رہا کردیا۔ واضح رہے کہ گرفتار ہونے والی خواتین میں چھ سال سے لاپتہ شبیر بلوچ کی بیوی اور چھوٹی بہن ، آمنہ بلوچ جو کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ہیں کو گرفتار کیا گیا تھا۔ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیوں کے خلاف منعقد کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں