ایران کی غیرقانونی تجارت پر پابندیوں کا نفاذ جاری رہے گا، امریکا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ ایران کی غیرقانونی تجارت پر پابندیوں کا سختی سے نفاذ جاری رکھے گا۔ اس حوالے سے US Treasury نے پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے حکام کے زیرقیادت عالمی سطح پر تیل کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث نیٹ ورک کو پابندیوں کے لیے نامزد کیا ہے۔
Load/Hide Comments


