عزیزآباد میں شدید گرمی کے دوران عذاب ڈھانے والے دو چور پکڑے گئے

کراچی (انتخاب نیوز) عزیزآباد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 8 میں گھر کے باہر لگا اے سی کا آؤٹر چوری کرنے کی کوشش کرنے والے دو چوروں کو عوام نے گھیر لیا، تشدد کے بعد بجلی کے پول سے باندھ کر پولیس کو اطلاع کردی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں