بلدیاتی انتخابات، مشکے میں آواران عوامی پینل کے 4 امیدوار کامیاب

مشکے (بیورور پورٹ) میونسپل کمیٹی مشکے گجر وارڈ پانچ سے آواران عوامی پینل کے امیدوار شہیک اکرم ساجدی نے 683 جبکہ اس کے مد مقابل باپ پارٹی کے بالاچ ایوب شاہوانی نے 290، جبکہ وارڈ 1 کھندڑی سے باپ پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار صابر حسین نے 439، آواران عوامی پینل کے کریم جان نے 165، آزاد امیدوار خداداد نے 161، وارڈ نمبر 6 کْچ سے آواران عوامی پینل کے ثاقب منظور نے 355 اس کے مدمقابل باپ پارٹی امیدوار احسان موسیٰ نے 288 کونرو پروار سے آواران عوامی پینل کے مسلم لعل نے 219 باپ پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار سید صالح شاہ نے 144،یو سی نوکجو وارڈ 4 سے آواران عوامی پینل کے سلال گْل نے 510 باپ پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار مطہر یعقوب نے 190، یو سی پروار وارڈ نمبر 5 سے باپ پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار بلوچ خان نے 313 آواران عوامی پینل کے عبدالحق نے 179، وارڈ نمبر 2 میانی قلات سے آواران عوامی پینل کے بشیر احمد میروانی نے171  ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ باپ پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار سدھیر احمد دوسرے اور آزاد امیدوار سید قادرداد تیسرے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں