سپرہائی وے ،ایئر پورٹ پر ٹریفک حادثات کے دوران دو افراد لقمہ اجل بن گئے، ایک زخمی

کراچی (انتخاب نیوز) سپر ہائی وے کوئٹہ دربار ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت 30 سالہ محمد طاہر ولد محمد یوسف کے نام سے ہوئی، ائیر پورٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی شدید زخمی ہوئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 43 سالہ ارسلان ولد فواد ہلاک جبکہ سید ولد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں