کوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی نعش برآمد
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ سے ایک شخص کی بر آمد ہوئی، پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے جناح رود ٹیکسی اسٹینڈ سے نا معلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


