کوئٹہ، بادینی اسٹاپ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سریاب لنک روڈ بادینی اسٹاپ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ مقتول کی شناخت جلال الدین ولد حاجی ابراہیم قوم رودینی سکنہ کیچی بیگ سریاب روڈ سے ہوئی۔ لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کیخلاف پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں