چمن کوئٹہ شاہراہ پر 2 گاڑیوں میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) چمن کوئٹہ شاہراہ شیلا باغ کے علاقے میں 2 گاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو بذریعہ ایمبولینس چمن اسپتال روانہ کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


