خضدار، دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار قومی شاہراہ چککو کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کوئٹہ کراچی شاہراہ پر خضدار کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


