کپڑے استری نہ کرنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ساہیوال (انتخاب نیوز) صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں بھائی نے کپڑے استری نہ کرنے پر بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ عوامی حلقوں کے مطابق معاشرے میں قوت برداشت ختم ہوتی جارہی ہے اور انتہائی معمولی باتوں پر بغیر کسی لحاظ کے ایک دوسرے سے دست وگریباں ہونا معمول بنتا جارہا ہے-
Load/Hide Comments


