کورونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، یمن میں مسجدیں بندکرنے کاعلان

صنعاء:یمن میں کورونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہونے کے بعد حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا اور اپنے زیر اختیار علاقوں میں مساجد بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس اقدام کااعلان حوثی علاقوں میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کے بعد گذشتہ رات فیس بک پوسٹ میں کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں