کوئٹہ، دو گرہوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے اسپینی روڈ پر دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسپینی روڈ ازبک چوک کے قریب دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاویدولد عبدالرزاق جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں