پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور(انتخاب نیوز) کے علاقے دازی بونستان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عدیل ولد محمد عمر نامی شخص جانبحق ہوگیا واقع کے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس کے مطابق عدیل کو دازی میں نشانہ بنایا گیا لاش ٹیچنگ ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا.
پنجگور رپورٹ خالد جمیل نمائندہ خصوصی
Load/Hide Comments


