کوئٹہ، شالکوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے شالکوٹ تھانے کے حدود میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے شالکوٹ تھانے کے ایریا میں مزدا گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار شخص حاجی علاؤالدین جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


