منگوچر، ایری کلگ سڑک کی خستہ حالی اور ٹھوٹ پھوٹ، عوام کو سفر میں مشکلات

منگوچر (نمائندہ خصوصی) ایری کلگ سڑک کی خستہ حالی اور ٹھوٹ پھوٹ، عوام کو سفر میں شدید مشکلات کا سامنا۔ تنک کی خراب چڑھائی کی وجہ سے لوکل گاڑیاں کو شدید نقصان۔ پونے چار سال میں ایم پی اے خاران کی عدم توجہ کی وجہ سے ایری کلگ کے عوام تکلیف میں ہیں۔ عوامی حلقوں نے کہا کہ ایم پی اے ثناء اللہ بلوچ نے اس سڑک کو بلیک ٹاپ اور چڑھائی کیلئے فنڈز فراہم نہیں کیے تو ایم پی اے خاران کی اس لاپروائی اور نااہلی کیخلاف سخت احتجاج کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں