بولان کے علاقے مارگٹ میں سیکورٹی فورسز پر بم حملہ، جانی نقصان کا اندیشہ

بولان (انتخاب نیوز) آج صبح مارگٹ، بولان کے علاقے پیرس میل میں آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ فورسز کا جانی نقصان ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقامی میڈیا کے مطابق پیرس میل میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کسی جسان نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستانی فورسز پر یہ چوتھا حملہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں