کوہلو کے جنگلات میں آگ نہیں لگی

کوہلو(نامہ نگار)کوہ جانداران میں آگ لگنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گزشتہ روز ایک خبر گردش کررہی تھی کہ کوہ جاندران میں کے جنگلات میں آگ لگی ہے جس پر محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے فوری نوٹس لیکر اپنے 8 رکنی ٹیم وہاں بھیج دی جہاں پر علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ذاتی زمینوں پر کیکر جڑی بھوٹیاں اگئے تھے جو کہ زمین کی صفائی کے لئے ہم لوگوں نے خود کاٹ کر آگ لگائی تھی جنگلات میں کوئی آگ نہیں لگی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں