خضدار، تحصیل زہری کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار کی تحصیل زہری گودام ایریا میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے عبداللہ ولد امان اللہ قوم جلابزئی زہری کوقتل کردیا، ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے۔ اس سلسلے میں متعلقہ انتظامیہ تحقیقات کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


